امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک، 36 زخمی

امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک، 36 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شگاگو( صباح نیوز)امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک، جبکہ چھتیس زخمی ہوگئے غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شکاگو میں جمعہ سے اتوار کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک اور چھتیس زخمی ہوگئے۔ شکاگو پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعات کے بعد شہر کی سیکیورٹی کو سخت کردیا گیا ہے، جبکہ مسلح افراد کی تلاش جاری ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی ہفتہ کے اختتام پر شہر میں ہونے والی فائرنگ سے 42 افراد ہلاک ہوگئے تھے

مزید :

علاقائی -