ٹاؤن 3 یونیورسٹی روڈ پر ہوٹل مالکان کو صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کی ہدایت

ٹاؤن 3 یونیورسٹی روڈ پر ہوٹل مالکان کو صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائمز رپورٹر)ناظم ٹاؤن تھری ارباب محمدعلی کی ہدایت پ ٹاؤن تھری کے نئے انفورسٹمنٹ آفیسر ارباب امین حیدر ‘ محمدوقاص کی یونیورسٹی روڈ پر مشہور ہوٹلز مالکان کو صفائی کی صورتحال بہتربنانے کی وارننگ۔تفصیلات کے مطابق نا ظم ٹاؤن تھری ارباب محمد علی کی خصوصی ہدایت پر ٹاؤن تھری کے نئے انفورسمنٹ آفیسرز ارباب امین حیدر اور محمدوقاص نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے یونیورسٹی روڑ پر قائم مشہور معروف ہوٹلزجس میں چیف گریل‘ مسٹر کوڈ ‘ جان بیلی ‘ وغیر ہ کو چیک کیا اس کو صفائی کی صورتحال بہترکرنے کی خصوصی ہدایات جار ی کی ۔