بٹ خیلہ میں سول کورٹس کے 6 ملازمین کی ترقی
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)سول کورٹ بٹ خیلہ کے چھ ملازمین کے اگلے کریڈمیں ترقی محمدآمین کوگریڈسولہ دیکرسول ناظرجبکہ محمدصدیق کوگریڈگیارہ دیکرنائب ناظرتعینات کردیا۔تفصیلات کے مطابق پشاورہائی کورٹ کے ایک حکم نامے کے مطابق سول کورٹ بٹ خیلہ کے چھ اہلکاروں کوترقی دیدی گئی جن میں محمدآمین کوگریڈگریڈگیارہ سے ترقی سے گریڈسولہ میں ترقی دیکرناظر جبکہ محمدصدیق کوگریڈچھ سے گریڈگیارہ میں ترقی دیکرنائب ناظرجبکہ چارتعمیل کنندہ گان مصطفی خان ،محمدعالم خان ،ذکاء اللہ اورفقیرمحمدکوگریڈچارسے گریڈچھ میں ترقی دیکربلیف تعینات کردیاانہوں نے اپنے عہدوں کاچارج سنبھال کرباقاعدہ کام شروع کردیا۔