پاناما لیکس دنیا کا سب سے بڑا کرپشن سکینڈل ہے، بلاول بھٹو

پاناما لیکس دنیا کا سب سے بڑا کرپشن سکینڈل ہے، بلاول بھٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پانا ما لیکس کی تحقیقات کو روکنے کی کوششیں کر رہے ہیں،وہ یہ اقدام خود کو نچانے کے لئے کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاناما لیکس دنیا کا سب سے بڑا کرپشن سکینڈل ہے،وزیرا عظم نوا شریف پاناما لیکس کی تحقیقات کروانے کی بجائے اس میں رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں،وہ نہیں چاہتے کہ کوئی بھی پاناما لیکس پر بات کرے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پانا ما لیکس کی تحقیقات کو روکنے کی کوششیں کر رہے ہیں،وہ یہ اقدام خود کو نچانے کے لئے کر رہے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -