جامشورو، بھولاری سٹیشن پر ٹرین کی سات بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ، آمدورفت معطل

جامشورو، بھولاری سٹیشن پر ٹرین کی سات بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ، آمدورفت معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹری (مانیٹرنگ ڈیسک ) کوٹری جامشورو میں بھولاری سٹیشن پر ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بھولاری سٹیشن پر ٹرین کی سات بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے باعث ریلوے ٹریک کوجزوی نقصان پہنچا ۔حادثے کے بعد ریلوے ٹریک کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد بوگیوں کو ٹریک پر لانے کیلئے کرین طلب کر لی گئی ہے تاہم اس مرحلے کو پورا کرنے میں کافی وقت درکار ہے ۔

مزید :

صفحہ اول -