’’ترک وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر اور کردوں کے مسئلہ کو ایک قرار دیدیا ‘‘:خواجہ آصف کی لاعلمی یا بدحواسی؟

’’ترک وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر اور کردوں کے مسئلہ کو ایک قرار دیدیا ...
’’ترک وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر اور کردوں کے مسئلہ کو ایک قرار دیدیا ‘‘:خواجہ آصف کی لاعلمی یا بدحواسی؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے گزشتہ روز اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ انہوں نے استنبول میں جاری ورلڈ انرجی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی اور ترک صدر ، روسی صدر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم سے بھی ملاقات کی اور ترک وزیر اعظم کو کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا۔ ترک وزیر اعظم نے مسئلہ کشمیر کو کردوں کے مسئلے سے تشبیہہ دی اور مکمل اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔خواجہ آصف کو شاید یہ معلوم نہیں کہ ترکی کردوں کو باغی سمجھتا ہے،اور ترک حکومت نے کردوں کے خلاف باقاعدہ آپریشن شروع کر رکھا ہے،جبکہ ترک حکومت کا کہنا ہے کہ ترکی میں ہونے والے دھماکوں کے پیچھے کرد علیحدگی پسندوں کا ہاتھ ہے
صورتحال ،آگاہ

مزید :

صفحہ اول -