دھنوٹ‘ مخصوص نشستوں پر الیکشن کا اعلان‘ ڈیرے پھر آباد ہوگئے
دھنوٹ(نمائندہ خصوصی)دھنوٹ مخصوص نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری،سیاسی ڈیرے پھر سے آباد،امیدوار ٹکٹوں کے حصول کے لیے پر امید کاغذات نامزدگی 14اور15(بقیہ نمبر10صفحہ12پر )
اکتوبر کو جمع کروائے جا سکتے ہیں، 10نومبر کو پولنگ ہو گی،تفصیل کے مطابق دھنوٹ و دیگر یونین کونسلز میں مخصوص نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری ہوتے ہی سیاسی سر گرمیاں زور پکڑگئیں اور امید وار ٹکٹوں کے حصول کے لیے پر امید نظر آرہے ہیں،یونین کونسل دھنوٹ میں وسیب اتحاد کے نامزد امیدوار ہی کامیاب ہونگے،کاغذات نامزدگی14اور 15اکتوبر کو جمعہ کروائے جا سکتے ہیں۔