موسیٰ پاک ٹاؤن کی حدود میں ترقیاتی سکیمیں یوم عاشورہ سے قبل مکمل کرنیوالے ٹھیکیداروں کو سرٹیفکیٹس کا اجراء
ملتان (خبر نگار ) موسیٰ پاک ٹاؤن انتظامیہ نے محرم الحرام کے مکمل (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
ہونیوالے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے باقاعدہ سرٹیفکیٹ جاری کردئیے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ٹی ایم او موسیٰ پاک ٹاؤن محمد حسین بنگش نے موسیٰ پاک ٹاؤن کی حدود میں محرم الحرام کے حوالے سے تمام ترقیاتی سکیمیں عاشورہ سے قبل مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں اور بروقت ترقیاتی کام مکمل کرنیوالے ٹھیکیداروں کو سرٹیفکیٹ جاری کردئیے گئے ہیں ۔
سرٹیفکیٹس