دریائی چوکیوں کی خالی آسامیوں پر 300 کانسٹیبلز اور44ڈرائیورز بھرتی کرنے کا حکم
ملتان ( خبر نگار خصو صی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے دریائی چوکیوں کی خالی آسامیوں پر300کانسٹیبلز(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
اور44ڈرائیورز بھرتی کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ سے کہا کہ وہ آسامیوں پر بھارتی کے عمل کو جلد از جلد شروع کریں تاکہ دریائی چوکیوں پر نفری کی کمی کو جلد از جلد پورا کیا جائے۔ انہوں نے اس موقع پر ملتان سمیت تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ دریائی چوکیوں کے عملے اور گاڑیوں کو ان پوسٹوں کے علاوہ کسی اور مقصد کیلئے استعمال میں نہ لیا جائے۔