گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 156 مریض مختلف ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 156 مریض مختلف ہسپتالوں میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی ) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 156مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کررایا گیا ہے ۔(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
جن میں سے 72مریضوں کو طبی امداد دینے کے بعد صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ ان کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ صوبائی صحت مقام کو ارسال کر دی گئی ہے ۔