عاشورہ تعطیلات‘ پردیسیوں کی گھروں کو روانگی ‘ جمعرات کو واپس آئینگے

عاشورہ تعطیلات‘ پردیسیوں کی گھروں کو روانگی ‘ جمعرات کو واپس آئینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان،رحیم یارخان(جنرل رپورٹربیورونیوز) عاشورہ کے باعث سرکاری ملازمین دو چھٹیاں منائیں گے ۔روایت کے مطابق حکومت کی طرف سے امسال بھی 9اور 10محرم الحرام کی مناسبت (بقیہ نمبر59صفحہ12پر )
جو11اور12اکتوبرکو آرہے ہیں(منگل اوربدھ )کو عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا‘ دوسرے شہروں سے روزگار اور تعلیم کے سلسلہ میں آئے ہوئے پردیسیوں نے دو اکٹھی تعطیلات کو دیکھتے ہوئے گھروں کو جانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے جوجمعرات کے روزواپس آ جائیں گے۔