محرم الحرام کی تعطیلات، تجارتی مراکز آج اور کل بند رہینگے

محرم الحرام کی تعطیلات، تجارتی مراکز آج اور کل بند رہینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)محرم الحرام کی تعطیلات کے باعث بیشتر مارکیٹیں(بقیہ نمبر61صفحہ12پر )
اور بازار بھی آج اور کل بند رہیں گے انتظامیہ کی جانب سے تاجروں کو آگاہ کردیا گیا ‘اس بارے تاجروں کا کہنا تھا کہ محرم الحرام کے موقع پر وفات پانے والے پیاروں کی قبروں پر جاتے ہیں قبروں کی مرمت اور فاتحہ پڑھتے ہیں اور ان کے ایصال ثواب کے لئے نیاز بھی تقسیم کرنا ہوتی ہے۔