محرم الحرام کی تعطیلات ‘ 11 اور 12 اکتوبر کو عدالتیں بند رہیں گی

محرم الحرام کی تعطیلات ‘ 11 اور 12 اکتوبر کو عدالتیں بند رہیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار خصو صی) محرم الحرام کی تعیطلات کے سلسلے میں صوبہ بھرکی عدالتیں بھی 11 اور12 اکتوبرکو بند رہیں گی جبکہ فوری نوعیت(بقیہ نمبر58صفحہ12پر )
کے فرائض سرانجام دینے کے لئے ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹس موجود رہیں گے۔اس ضمن میں لاہورہائیکورٹ کے تمام بنچز اور سیشن و سول کورٹس مذکو رہ 2 دن بندرہیں گی جبکہ 13 اکتوبر سے معمول کے مطابق فرائض سرانجام دئیے جائیں گے۔اس طرح ملتان میں 11 اکتوبر کو جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالمنان قریشی اور12 اکتوبر کو جوڈیشل مجسٹریٹ شیربازخان بطور ڈیوٹی جج فرائض سرانجام دیں گے۔