محرم کے موقع پر اشتعال انگیز بیانات اورتحاریر سے گریز کیاجائے، محمد سعید

محرم کے موقع پر اشتعال انگیز بیانات اورتحاریر سے گریز کیاجائے، محمد سعید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) بین المذاہب امن کمیٹی پنجاب کے مرکزی چیف کوارڈی نیٹر محمد سعید نے کہا ہے کہ نویں محرم اور دس محرم کے دن تمام مکاتب فکر کے لوگ اور علماء کرام بھائی چارے(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )
، پیار ، محبت اور اخوت کی فضاء قائم کریں۔ نفرت انگیز اور اشتعال نگیز لٹریچر اور تحاریر اور تقاریر سے بچا جائے اور کوئی بھی ایسی بات نہ کی جائے جس سے دوسرے شخص یا مکاتب فکر کے لوگوں کو تکلیف پہنچے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام بھی جلسے جلوس کے راستوں پر کڑی نظر رکھیں اور معمولی سے مشکوک معاملے کا بھی فوری طور پر نوٹس لے اور پولیس کو فوری وطرپر اطلاع دے تاکہ دہشت گردی جیسے معاملات سے بچا جا سکے۔