ڈی سی او آفس کے تمام عملہ کو 10,9 محرم کو دفتر میں حاضر ہو نے کا حکم جاری
ملتان ( نمائندہ خصوصی ) ڈی سی او ملتان نے یوم عاشورہ کے موقع پر سکیورٹی کے پیش نظر اپنے آفس کے عملہ کی چھٹیاں کینسل کر دیں ‘ ڈی سی او آفس کے تمام عملہ کو 9 اور10 محرم الحرام (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )
کے روز ڈی سی او آفس میں حاضر ہو نے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ تمام برانچوں کے اہلکاروں کو مختلف ڈیوٹیاں بھی سونپ دی گئی ہیں ۔