ذہنی صحت کا عالمی دن منایا گیا

ذہنی صحت کا عالمی دن منایا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی ) ذہنی صحت کا عالمی دن گز شتہ روز بروز سوموار 10(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
اکتوبر 2016ء کو منایا گیا ہے اس دن کے حوالے سے دنیا بھت کی طرح پاکستان میں مختلف مقامات پر تقریبات اور سمینار منعقد ہوئے ہیں جس میں لوگوں کو ذہنی صحت کے حوالے سے آگہی کے بارے میں معلومات مذاہم کی گئی ہے۔
عالمی دن