خناق کے مرض میں مبتلا 3بچے نشتر داخل

خناق کے مرض میں مبتلا 3بچے نشتر داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی ) خناق کے مرض میں مبتلا 3بچوں کو نشتر ہسپتال لایا گیا ہے ۔ 4سالہ اسماء ڈیرہ اسماعیل خان 4سالہ اعظم (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )
علی مظفر گڑھ جبکہ 10سالہ اقصیٰ ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق ہے جن کا علاج جاری ہے ۔
خناق