31 مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد
ملتان (خبر نگار خصوصی ) محکمہ ملتان کی مختلف ٹیموں کو ملتان کے مختلف 31مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا بر آمد ہوا ہے۔ جن (بقیہ نمبر39صفحہ7پر )
میں زیادہ تر مقامات ان ڈور ہیں۔ باقی بچے جانے والے مقامات آؤٹ ڈور ہیں ۔ واضع رہے یکم فروری 2016ء سے لیکر اب تک مجموعی طور پر زائد سے زائد مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے ۔ اور ان کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سروینس جاری ہے۔
ڈینگی لاروا