کراچی ،فائرنگ کے واقعات میں2افراد ہلاک

کراچی ،فائرنگ کے واقعات میں2افراد ہلاک
کراچی ،فائرنگ کے واقعات میں2افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک کالونی میں گینگ وار کے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ عید گاہ ورکشاپ کے ڈاکوو¿ں نے واردات کے دوران مزاحمت پر ایک شخص کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ادھرگارڈن میںبھی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

مزید :

قومی -