مانسہرہ ، ٹرک الٹنے سے دوبچوں سمیت 4جاں بحق

مانسہرہ ، ٹرک الٹنے سے دوبچوں سمیت 4جاں بحق
مانسہرہ ، ٹرک الٹنے سے دوبچوں سمیت 4جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانسہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مانسہر میں ناران سے نقل مکانی کرنے والا خاندان حادثے کا شکار ہوگیا۔ نقل مکانی کرنے والے تمام افراد سامان ٹرک میں لاد کر خاکی گاؤں لے جارہے تھے کے ٹرک ٹائر پھٹنے سے الٹ گیا، حادثے کے نتیجے میں دو خواتین او دو بچے دم توڑ گئے جبکہ گیارہ افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال مانہسرہ منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -