سینئر وزیرسندھ کا چانڈکااسپتال کے شعبہ یورالوجی کا دورہ، ڈائیلاسز سے قبل خون کی جانچ پڑتال نہ کرناسنگین غلطی ہے:نثار کھوڑو

سینئر وزیرسندھ کا چانڈکااسپتال کے شعبہ یورالوجی کا دورہ، ڈائیلاسز سے قبل ...
سینئر وزیرسندھ کا چانڈکااسپتال کے شعبہ یورالوجی کا دورہ، ڈائیلاسز سے قبل خون کی جانچ پڑتال نہ کرناسنگین غلطی ہے:نثار کھوڑو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر وزیرسندھ نثارکھوڑو نے چانڈکا ہسپتال کے شعبہ یورالوجی کا دورہ کیا ہے،دورے کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ ڈائیلاسز سے قبل خون کی جانچ پڑتال نہ کرناسنگین غلطی ہے۔
جیو نیوز کے مطابق سینئر وزیرسندھ نثارکھوڑو نے چانڈکاہسپتال کے شعبہ یورالوجی کا دورہ کیا ہے،دورے کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ ایڈز کے مریضوں کےلیے ڈائیلاسزمشین نصب کردی گئی ہے،شعبہ یورالوجی کی کارکردگی رپورٹ وزیراعلیٰ کوپیش ہوگی،ڈائیلاسز سے قبل خون کی جانچ پڑتال نہ کرناسنگین غلطی ہے۔

مزید :

کراچی -