عدنان سمیع پاکستانیوں کو غصہ چڑھانے سے باز نہ آئے، بیوی بچوں سمیت ایسی جگہ پہنچ گئے کہ دیکھ کر ہی ہر پاکستان کا خون کھول اٹھے گا

عدنان سمیع پاکستانیوں کو غصہ چڑھانے سے باز نہ آئے، بیوی بچوں سمیت ایسی جگہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلوکار عدنان سمیع نے جب نے پاکستانی شہریت ترک کر کے ہندوستانی شہریت حاصل کی ہے تب سے وہ کوئی نہ کوئی ایسی حرکت کرتے رہتے ہیں جس سے پاکستانیوں کا غصہ آسمان کو چھونے لگتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”مچھلی کبھی تیرنا نہیں بھولتی“ محمد آصف نے دھماکے دار واپسی کیساتھ ہی دھماکے دار بیان بھی دیدیا، پہلے ہی میچ کی دو اننگز میں کتنی وکٹیں حاصل کیں؟ جان کر آپ بے اختیار مطالبہ کریں گے ”انہیں قومی ٹیم میں شامل کرو“
کبھی وہ پاکستان سے متعلق غلط بیان دیتے ہیں تو کبھی اسلام کے بارے میں ہرزہ سرائی سے باز نہیں اور اس مرتبہ وہ بیوی بچوں سمیت بھارتی وزیر خارجہ سشما سووراج سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ”دھماکہ“ کر دیا، ایسا لباس پہن کر تقریب میں پہنچ گئیں کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے
عدنان سمیع اپنے بیوی بچوں کیساتھ سشما سووراج کیساتھ ملاقات کیلئے پہنچے تو بھارتی وزیر خارجہ کی جانب سے ان کی بیٹی کو تحفہ بھی دیا گیا۔ ان کی یہ تصاویر منظرعام پر آنے کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین ”حسب توفیق“ اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -