دسواں ایشیاءکپ ہاکی ٹورنامنٹ آج سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگا

دسواں ایشیاءکپ ہاکی ٹورنامنٹ آج سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگا
دسواں ایشیاءکپ ہاکی ٹورنامنٹ آج سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگا

  

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دسواں ہاکی ایشیا کپ آج سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے قومی ہاکی ٹیم بنگلہ دیش میں موجود ہے۔

نیب نے سابق ڈی جی کے ڈی اے ناصر عباس کو گرفتار کر لیا

تفصیلات کے مطابق آج بنگلہ دیش میں دسویں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ہو رہا ہے ، 22 اکتوبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں ایشیا کی آٹھ بہترین ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت، چین، جنوبی کوریا، جاپان، اومان اور ملائیشیا شامل ہیں۔

مزید :

کھیل -