قومی کرکٹر کامرن اکمل بیٹی کے باپ بن گئے

قومی کرکٹر کامرن اکمل بیٹی کے باپ بن گئے
 قومی کرکٹر کامرن اکمل بیٹی کے باپ بن گئے

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹر کامرن اکمل بیٹی کے باپ بن گئے۔کامران اکمل نے ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’الحمد اللہ۔۔۔ مجھے ایک بیٹی سے نوازا گیا ہے۔ اللہ سبحان و تعالیٰ نے ایک مرتبہ پھر مجھ پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دئیے ہیں۔ خود کو بہت ہی خوش قسمت محسوس کر رہا ہوں۔ کامران اکمل کی جانب سے اس اعلان کے بعد قومی کرکٹرز اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کے پیغامات ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور ہر کوئی ’’ننھی پری‘‘ کی صحت اور لمبی عمر کی دعائیں دے رہا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -