لاہور‘ شاپلس نے صارفین اور دکاندارحضرات کیلئے پہلا آن لائن اور آف لائن شاپنگ ڈے قائم کردیا

لاہور‘ شاپلس نے صارفین اور دکاندارحضرات کیلئے پہلا آن لائن اور آف لائن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)شاپلس لایا پاکستان میں سب بڑا B2B black friday آن لائن اور آف لائن شاپنگ ڈے پاکستانB2Bای کامرس پارٹل شاپلس نے نشاط ہوٹل(4 ایف بینکوئیٹ ہال) عبدالحق روڈ ، جوہر ٹاؤن لاہور میں اپنے صارفین اور دکاندار حضرات کیلئے پہلا آن لائن اور آف لائن شاپنگ ڈے ۔ شاپلس قائم کیا۔B2Bسیلز کی شاندار ہسٹری جس میں 200,000سے زائد پراڈکٹس شامل ہیں اور500سے زائد ریٹیلر اس موقع پر شرکت کی۔ صارفین کو مارکیٹ میں10اور 20فیصدسے زائد ڈسکاؤنٹ دیا گیاجبکہ چند منتخب پراڈکٹس پر80فیصدڈسکاؤنٹ دیا گیا۔
اور5فیصدڈسکاؤنٹ آن لائن آرڈر پر دیا گیا۔اور تمام قسم کی ادائیگی یونین پے کارڈ پر کی گئی۔ اس ایونٹ کے ساتھ'' چیز گروپ'' پیش کرتا ہے ''فیوچر ریٹیل ماڈل'' جس میں
لین دین ایک سنگل کیو آر کوڈ میں مکمل ہو جائے گا۔ ''The flash''کے ذریعے شپنگ کی مصنوعات30 منٹ میں صارفین تک پہنچا دی جائیں گی۔

مزید :

کامرس -