ویٹرنری یونیورسٹی میں دوروز سے جاری نیشنل ورکشاپ اختتام پذیر

ویٹرنری یونیورسٹی میں دوروز سے جاری نیشنل ورکشاپ اختتام پذیر

  

لاہور(پ ر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسزلا ہور کے آفس آف ریسر چ انو ویشن اینڈ کمر شلا ئزیشن نے پنجاب ایگر ی کلچر ریسر چ بور ڈ کے اشتراک سے گذشتہ روز " انٹلیکچو ئل پراپر ٹی پرو ٹیکشن فار دی انو ویشن ریلیٹڈ ٹوایگر ی کلچر اینڈ اینیمل سا ئنسز " کے موضوع پر دو روز سے جاری نیشنل ورکشاپ کی اختتا ی تقریب کاا نعقادکیا ۔اختتا می تقر یب کی صدارت چیف ایگز یکٹیو پنجاب ایگر ی کلچر ریسر چ بور ڈ ڈاکٹر نور الا سلام نے کی اور شرکا میں سر ٹیفیکیٹس بھی تقسیم کیئے جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں وا ئس چا نسلرپرو فیسرڈاکٹرطلعت نصیر پا شا ، یو اس پرووا ئس چا نسلر پرو فیسرڈاکٹرنسیم احمد، ڈائر یکٹر انٹلیکچو ئل پراپر ٹی آرگنا ئزیشن محمد الیا س بھٹی کے علا وہ پاکستان بھر کے پبلک و پرا ئیو یٹ سیکٹر سے آئے پرو فیشنلز اور فکلٹی ممبران کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔ اُس مو قع پرخطا ب کر تے ہو ئے پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے معلو ما تی ورکشاپ کا انعقاد کروانے کے لیئے ما لی معا ونت فراہم کر نے پر پنجاب ایگر ی کلچر ریسر چ بور ڈ کے اعلی حکام کا شکر یہ ادا کیا نیز کہا کہ ورکشاپ کا انعقاد پیٹنٹ ایپلیکیشن فائلنگ جیسی تیکنیکس سیکھنے اور نو جوا ن پرو فیشنلز کی کپیسٹی بلڈنگ کے لیئے انتہا ئی سود مند ہے ۔ڈاکٹر نور الا سلام نے کہا کہ لائیو سٹاک سیکٹر میں ہو نے وا لی ایجادات کے لیئے انٹلیکچو ئل پراپر ٹی پرو ٹیکشن انتہا ئی اہمیت کی حا مل ہے۔ڈاکٹر نسیم احمد نے اپنے خطاب میں شر کا کو نصیحت کی کہ جو نالج انہو ں نے ورکشاپ سے حا صل کیا ہے اُس کودوسرو ں تک بھی زیا دہ سے زیا دہ پھیلا ئیں۔

مزید :

کامرس -