ملک کا نام روشن کرنے والے شہیر نیازی کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد جمع

ملک کا نام روشن کرنے والے شہیر نیازی کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد جمع

  

لاہور( لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ(ن) رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کم عمر شہیر نیازی کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد اسمبلی میں جمع کرادی۔اس نوجوان نے اپنی تحقیق عالم طبیعات کو نہ صرف حیران کیا بلکہ تحقیق کیلئے ایک نیا زاویہ بھی فراہم کیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -