آرٹیکل 203میں کی گئی ترامیم آئین کے بنیادی نظریے کے خلاف ہیں

آرٹیکل 203میں کی گئی ترامیم آئین کے بنیادی نظریے کے خلاف ہیں

  

لاہور( لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 203میں کی گئی ترامیم آئین کے بنیادی اساس کے خلا ف ہیں نواز شریف کی نا اہلی کے بعد انہیں دوبارہ پارٹی کا صدر نہیں بنایا جا سکتا ،خوشامدی ٹولہ اپنے ذاتی مقاصد کی خاطر آئین کے ساتھ کھلواڑ کھیل رہا ہے جو قابل مذمت ہے،

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -