موجودہ حکومت نے خواتین کی ترقی کے لئے ٹھوس اقدامات کئے

موجودہ حکومت نے خواتین کی ترقی کے لئے ٹھوس اقدامات کئے

  

لاہور( لیڈی رپورٹر) وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین نے کہا ہے کہ خواتین کی ملکی ترقی میں شمولیت کے لئے حکومت نے متعدد ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔وہ گزشتہ روز ہوم اکنامکس کالج گلبرگ میں محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام ڈے کیئر سنٹر کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کررہی تھیں۔۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -