مسلم لیگ(ن) کی اداروں کے خلافہرزہ سرائی شرمناک ہے

مسلم لیگ(ن) کی اداروں کے خلافہرزہ سرائی شرمناک ہے

  

لاہور(پ ر)چیئرمین جنرل (ر)راحیل شریف فورم جاوید اقبال بٹ نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی شرمناک ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ کرپٹ حکمران احتساب سے نہیں بچ سکتے ۔ ملکی خزانوں کو لوٹنے والوں کے احتساب کا وقت آگیاہے۔پاکستان کے باشعور عوام اپنی لوٹی ہوئی دولت کی واپسی کیلئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں ۔ پوری قوم آزاد عدلیہ اور احتساب کے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -