سرکاری ہسپتالوں میں غیر معیاری ادویات دی جاتی ہیں،ذوالفقار پپن
لاہور (پ ر) مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب کے صدر چوہدری ذوالفقار پپن نے کہا ہے کہ جعلی ادویات کا کاروبار پنجاب کے حکمرانوں کی ناک کے نیچے ہو رہا ہے میڈیا کے سامنے بڑھکیں مارنے سے قومی خدمت کے تقاضے پورے نہیں ہوتے وہ یوتھ ونگ کی تنظیم سازی کے موقع پر کارکنوں سے بات چیت کررہے تھے۔
تے ہوئے کیا ، چوہدری ذوالفقار پپن نے کہا کہ ن لیگ کی صوبائی حکومت کو تقریباً15 سال ہونے والے ہیں تمام سرکاری ہسپتالوں میں غیر معیاری ادویات مریضوں کی دی جاتی ہیں جو کہ مریضوں کو آرام کی بجائے بیماریوں میں اضافے کا باعث بن رہی ہیں