آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟
آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


برج حمل
اکتوبر11 اکتوبر بدھ۔ تزئین و آرائش کے کام کر سکیں گے۔ عزیز و اقارب سے پیار محبت بڑھے گا۔ ہمسائے تعاون کریں گے۔ بیرون ملک سفر کے خواہاں افراد قسمت آزمائی کر سکتے ہیں۔

برج ثور
اکتوبر11 بدھ۔ قانونی معاملات میں آپ کامیابی حاصل کر سکیں گے۔ آپ کی کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا اور آپ افراد کی مدد سے مشترکہ طورپر سرمایہ کاری کر سکیں گے۔
برج جوزا
اکتوبر11 بدھ۔ کیرئیر میں درپیش مسائل میں کمی اور کاروباری امور ترقی کی طرف گامزن ہونگے اہم کاروباری معاہدے طے ہونگے جو منافع بخش رہیں گے۔ شریک حیات کا خیال رکھیں۔

برج سرطان
اکتوبر11 بدھ۔ جس سے خود اعتمادی میں اضافہ اور مقاصد میں کامیابی ہوگی۔ مذہبی امور میں لگائو رہے گا جس سے دماغی صلاحیتوں میں اضافہ اور روشن خیالی آئے گی۔

برج اسد
اکتوبر11 بدھ۔ مستحکم فیصلے کر سکیں گے۔ کاروباری معاملات ملتوی ہو سکتے ہیں۔ شراکتی کام منافع بخش رہیں گے۔ بیرون ملک سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔
برج سنبلہ
اکتوبر11 بدھ۔ بیرون ملک مقیم دوست احباب رابطے میں رہیں گے اور مالی معاملات پر توجہ مرکوز رہے گی۔ خواہشات پوری ہونے سے انجانی خوشی محسوس ہوگی۔

برج میزان
اکتوبر11 بدھ۔ بیرون ملک سفرکے سلسلے میں آسانیاں ملیں گی۔ شریک حیات سے اختلاف رائے ‘ بدمزگی سے گھر کا سکون بربادہو سکتا ہے۔ بعض معاملات میں آپ سے غلطی کا امکان ہے۔

برج عقرب
اکتوبر11 بدھ۔ طویل میعاد و جزوقتی ‘ مالی‘ معاشی پروگراموں کی طرف آپ کا رجحان بڑھے گا۔ روز مرہ کام کاج کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ سفر وسیلہ ظفر ثابت ہوگا۔


برج قوس
اکتوبر11 بدھ۔ زیادہ تر توجہ مالی اور شراکتی کاموں میں رہے گی جس کے باعث حالات پہلے کی نسبت سدھر سکیں گے۔ وراثت اور جائیداد سے متعلقہ مسائل جلد حل ہو سکیں گے۔

برج جدی
اکتوبر11 بدھ۔ دوستوں سے اختلاف رائے کا امکان ہے۔ دوسروں سے وابستہ توقعات میں ناکامی کا اندیشہ ہے۔ زیادہ کام سے صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ صحت جسمانی کا بھی خیال رکھیں۔
برج دلو
اکتوبر11 بدھ۔ مسائل کے خاتمے کیلئے اپنے جذبات پر قابو رکھئے۔ حاسدین میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ لہٰذا محتاط رہیں۔شراکتی کام فائدہ مند رہیں گے ۔ عزیز و اقارب سے تعلقات بہتر بنا سکیں گے۔
برج حوت
اکتوبر11 بدھ۔ خواہشات جنم لیں گی جن کی تکمیل ابھی ممکن نہ ہو سکے گی۔ سیر و سیاحت کا پروگرام بنا سکتے ہیں جس سے طبیعت فریش ہوگی اور ذہن ہلکا رہے گا۔ پیسے کا لین دین کر سکیں گے۔

مزید :

ہاروسکوپ -