مسلم لیگ (ن) محاذ آرائی کی سیاست ختم کرے،افنان صادق بٹ

مسلم لیگ (ن) محاذ آرائی کی سیاست ختم کرے،افنان صادق بٹ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی کے رہنما افنان صادق بٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی (ن) لیگ کی منفی سیاست اور منفی سوچ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور (ن) لیگ سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ محازرائی کی سیاست کو ختم کرے اور اس کے علاوہ عوام کو فوری ریلیف دینے کے لئے بھی اقدامات کئے جائیں اسی میں (ن) لیگ کی بہتری ہے وگرنہ عوام آنے والے الیکشن میں ان کو سیاست سے آؤٹ کردیں گے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -