جسٹن بیبر اداکارہ پاؤلا کی زلفوں کے اسیر ہوگئے

جسٹن بیبر اداکارہ پاؤلا کی زلفوں کے اسیر ہوگئے
 جسٹن بیبر اداکارہ پاؤلا کی زلفوں کے اسیر ہوگئے

  

لاس اینجلس (نیٹ نیوز)معروف گلوکار جسٹن بیبر میکسیکن اداکارہ پاؤلا پالین کی زلفوں کے اسیر ہوگئے۔جسٹن بیبر جن کا نام طویل عرصہ تک گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز کے ساتھ لیا جاتا رہا ہے ان دنوں میکسیکن اداکارہ پاؤلا پالین کے گرد پھیرے لگا رہے ہیں ان کو اکٹھے چرچ میں بھی دیکھا گیا۔سوشل سائٹس پر کچھ عرصہ پہلے ہی بیبر نے اپنے اکیلے ہو جانے کا رونا رویا تھا اور تنہائی محسوس ہونے کا اظہار بھی کیا تھا اب وہ پاؤلا کو پا کر بے حد خوش نظر آرہے ہیں۔

مزید :

کلچر -