اشنا شاہ کی ’میگنم‘ پارٹی میں شرکت مداح آنکھیں جھپکنا بھول گئے

اشنا شاہ کی ’میگنم‘ پارٹی میں شرکت مداح آنکھیں جھپکنا بھول گئے
 اشنا شاہ کی ’میگنم‘ پارٹی میں شرکت مداح آنکھیں جھپکنا بھول گئے

  

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکار و اداکارائیں نت نئے فیشن کرتی اور نئے ڈیزائن کے لبات پہنتی رہتی ہیں۔ اداکارہ اشنا شاہ لاہور میں منعقدہ ’میگنم‘ پارٹی میں شرکت کیلئے آئیں تو سرخ رنگ کے لباس سے سب کی آنکھیں چکاچوند ہو گئیں ۔ ان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہور رہی ہیں اور دیکھنے والے پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں تاہم کچھ صارفین کی جانب سے ان کے لباس کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔

مزید :

کلچر -