تبو 17 سال بعد اکشے کے ساتھ ٹی وی شو میں جلوہ گر ہوں گی

تبو 17 سال بعد اکشے کے ساتھ ٹی وی شو میں جلوہ گر ہوں گی
 تبو 17 سال بعد اکشے کے ساتھ ٹی وی شو میں جلوہ گر ہوں گی

  

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ تبو 17سال بعد اکشے کمار کے ساتھ ان کے شو’’دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج ‘‘ میں بطور سلیبرٹی گیسٹ شریک ہوں گی۔ہدایتکار روہت شیٹھی تبو اور اپنی فلم ’’گول مال اگین‘‘ کی ٹیم کے ساتھ اکشے کمار کے ٹی وی شو ’’دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج‘‘ میں شرکت کریں گے۔شو میں تبو اکشے کمار کے ساتھ فلم ’’تو چور میں سپاہی‘‘ کے گانے ’’ہم دو پریمی‘‘پر پرفام کریں گی۔ شو کی خصوصی قسط کی عکسبندی آج 11اکتوبر کو کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -