پاکستانی ٹی وی ڈراموں کو زیادہ اصلاحی ہونا چاہئے،فرح ہاشمی

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کو زیادہ اصلاحی ہونا چاہئے،فرح ہاشمی
 پاکستانی ٹی وی ڈراموں کو زیادہ اصلاحی ہونا چاہئے،فرح ہاشمی

  

لاہور(فلم رپورٹر )معروف اداکارہ و ماڈل فرح ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کو زیادہ اصلاحی ہونا چاہئے‘ گھریلو خواتین کے مسائل کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ ٹی وی ڈرامے بنائے جانے چاہئیں۔فرح ہاشمی نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی ٹی وی انڈسٹری دن بدن مضبوط ہوتی جا رہی ہے کیونکہ پاکستانی سیکٹر میں بہت بڑی تعداد میں ڈرامے بنائے جا رہے ہیں اور میں سمجھتی ہوں کہ ٹی وی ڈراموں کو زیادہ سے زیادہ اصلاحی ہونا چاہئے۔

مزید :

کلچر -