عرفان خان نے جی کیو میگزین کے فوٹوشوٹ کے لئے سکرٹ پہن لی

عرفان خان نے جی کیو میگزین کے فوٹوشوٹ کے لئے سکرٹ پہن لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار عرفان خان نے جی کیو میگزین کے فوٹوشوٹ کے لئے سکرٹ پہن لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عرفان خان جی کیو میگزین کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی شمارے کے لئے سکرٹ میں فوٹو شوٹ کرایا اور اس موقع پر جی کیو میگزین نے اداکار عامر خان، رنویر سنگھ عرفان خان اور سدھارتھ ملہوترا کو ’’مین آف دا ایئر‘‘ ایوارڈز بھی دیئے گئے۔

مزید :

کلچر -