کیٹ بلانچے ساتھی اداکار کرس ہمسورتھ کی مداح بن گئیں

کیٹ بلانچے ساتھی اداکار کرس ہمسورتھ کی مداح بن گئیں
 کیٹ بلانچے ساتھی اداکار کرس ہمسورتھ کی مداح بن گئیں

  

لاس اینجلس (نیٹ نیوز)ہالی وڈ کی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کیٹ بلانچے ساتھی اداکار کرس ہمسورتھ کی مداح بن گئیں۔ کیٹ بلانچے جو کرس ہمسورتھ کے ساتھ فلمی سلسلے تھور کی اگلی فلم’’ تھور: ریگنارک‘ ‘میں کام کر رہی ہیں نے کہا ہے کہ وہ اس فلم میں اپنے ویلن کردار کو بہت انجوائے کر رہی ہیں اس کے ساتھ وہ اپنے ساتھی اداکار کرس ہمسورتھ کی شخصیت اور اداکارانہ صلاحیتوں سے بے حد متاثر ہوئی ہیں،انہوں نے کہا کہ ہمسورتھ میں انا نہیں ہے اور وہ بہت سخی دل ہے۔کیٹ نے کہا کہ ان کو اپنے کیرئیر میں اسقدر فراخ دل اور انا سے پاک اداکار سے پہلے واسطہ کبھی نہیں پڑا۔

مزید :

کلچر -