رنگ محل کے علاقہ سے منشیات فروش گرفتار

رنگ محل کے علاقہ سے منشیات فروش گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر)رنگ محل کے علاقہ سے منشیات فروش کوگرفتار کرلیاگیاپولیس نے مال مسروقہ برآمد کرتے ہوئے مقدمے کابھی اندراج کیا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی آئی جی آپریشن کے منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے احکامات پررنگ محل پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے عثمان نامی منشیات فروش کوگرفتارکرکے اس سے کافی مقدارمیں چرس برآمد کی اوراس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کیا۔

مزید :

علاقائی -