سعود ی عرب سے جعلی پاسپورٹ پر لاہور آنے والا مسافرایئر پورٹ پر گرفتار

سعود ی عرب سے جعلی پاسپورٹ پر لاہور آنے والا مسافرایئر پورٹ پر گرفتار

  

لا ہور (کرا ئم رپورٹر) لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے کارروائی کرتے ہوئے سعود ی عرب سے جعلی پاسپورٹ پر لاہور آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ اسماعیل بخش مظفر گڑھ کا رہائشی ہے جو سعود ی ائیر لائن کی پرواز 736کے ذریعے جدہ سے جعلی پاسپورٹ پر لاہور پہنچا جس پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کو ائیرپورٹ سے جیل منتقل کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -