رائے ونڈ :غلط انجکشن لگنے پر 8سالہ بچہ جاں بحق

رائے ونڈ :غلط انجکشن لگنے پر 8سالہ بچہ جاں بحق

  

لا ہور (کرا ئم رپورٹر)رائے ونڈ کے علاقہ میں غلط انجکشن لگنے پر 8سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔بتا یا گیا ہے کہ رائے ونڈ کے نواحی گاؤں سلطانکے کے رہائشی محمد رمضان کے آٹھ سالہ بیٹے قمر ضیاء کو گلہ خراب ہونے پر اسکو مقامی ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹر نے اسکو انجکشن لگا دیا اور تھوڑی دیر بعدقمر ضیاء کی حالت بگڑگئی اور اس کو دورے پڑنا شروع ہوگئے اور اس نے باپ کی گود میں جان دیدی۔

مزید :

علاقائی -