صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری لاکھوں کے مال و زر سے محروم
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔ذرائع کے مطابق کا ہنہ کے علا قے میں شمشیر کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر4لا کھ45ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ستو کتلہ کے علا قہ میں ہا رون کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ75ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ غا لب ما ر کیٹ کے علا قہ میں عا صم کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 85ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ملت پا ر ک کے علا قہ میں شا ہ نو از کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 5لا کھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات او ر مو با ئل فو ن لیکر فر ا ر ہو گئے۔شفیق آ با د سے اختر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،شا د با غ کے علا قہ میں محمو د کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ75ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ ڈیفنس سی میں نا ظم،ہر بنس پو رہ میں کا شف کی گاڑیاں اورمسلم ٹا ؤ ن میں جمیل ،گا رڈن ٹا ؤن میں وقا ر،فیکٹر ی ایر یا میںیو سف،کو ٹ لکھپت میں ظہیر اورلٹن روڈ میںآ صف کی موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔