ستوکتلہ :شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
لا ہور (کرا ئم رپورٹر)ستو کتلہ کے علا قہ میں شو ہر نے بیو ی کو فا ئر نگ کرکے قتل کر دیا ،واردات کے بعد خا وند مو قع سے فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا۔تفصیلا ت کے مطا بق شکیلہ اور اس کا شو ہر جا وید گا ڑ ی میں جا رہے تھے۔ستو کتلہ کے علا قہ پنجا ب ہا ؤ سنگ سکیم کے قر یب اچا نک جا وید نے گا ڑ ی روک کر اپنی بیو ی شکیلہ پر فا ئر نگ کر دی۔فا ئر نگ سے شکیلہ مو قع پر دم تو ڑ گئی۔واردات کے بعد شو ہر گا ڑ ی اور لا ش کو چھو ڑ کر فر ار ہو گیا۔پو لیس نے اطلا ع ملنے پر لا ش اور گا ڑ ی کو قبضے میں لیکر کا روائی کا آ غا ز کر دیا ہے۔پو لیس کے مطا بق واردات سے فر ار ہو نے سے معلو م ہو تا ہے کہ قتل میں شو ہر ملو ث ہے تا ہم اصل ملز م خا وند کی گر فتا ری کے بعد سا منے آ ئیں گئے۔