سبزہ زار کے علاقہ میں سڑک پار کرتے رکشہ کی ٹکر سے خاتون شدید زخمی

سبزہ زار کے علاقہ میں سڑک پار کرتے رکشہ کی ٹکر سے خاتون شدید زخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)سبزہ زار کے علاقہ میں سڑک پار کرتے ہوئے خاتون رکشہ کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگئی۔بتایاگیاہے کہ سبزہ زار کے علاقہ شاہ فرید چوک سڑک پار کرتی ہوئی خاتون کو رکشہ نے ٹکّرماردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ خاتون کو شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیاجہاں اس طبی سہولت فراہم کرتے ہوئے اس کا علا ج کیا جارہا ہے۔

مزید :

علاقائی -