ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ وجوائنٹ ڈی جی آئی بی کی آئی جی ریلوے کو تعیناتی پر مبارکباد

ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ وجوائنٹ ڈی جی آئی بی کی آئی جی ریلوے کو تعیناتی پر ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنر ل پاکستان ریلوے پولیس ڈاکڑ مجیب الرحمن خان نے ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ فیصل شا ہکار اور جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل IB راؤ سردار علی سے ان کے دفاتر میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی اور پیشہ ورانہ امو رپر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔دونوں افسر وں نے آئی جی ریلویز کو ان کی تعیناتی پر مبارک باد دی۔

مزید :

علاقائی -