وزیر اعلیٰ کی شیخ اسرار کی صحت بارے نیک خواہشات کا اظہار،گلدستہ پہنچایا

وزیر اعلیٰ کی شیخ اسرار کی صحت بارے نیک خواہشات کا اظہار،گلدستہ پہنچایا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم رپورٹر) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے مقامی ہسپتال میں زیر علاج سابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب شیخ اسرار کو گلدستہ بھجوایا۔وزیر اعلی نے شیخ اسرار کی صحت کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہارکیا اور ان کی جلدصحت یا بی کیلئے دعابھی کی۔

مزید :

علاقائی -