کلثوم نواز کی برطانیہ میں پہلی کیموتھراپی کے سیشن کی تیاری

کلثوم نواز کی برطانیہ میں پہلی کیموتھراپی کے سیشن کی تیاری

  

لندن ( آن لائن )مسلم لیگ(ن) کے صدر وسابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی برطانیہ میں پہلی کیموتھراپی کے سیشن کی تیاری کی جارہی ہے۔ مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے والدین کی تصاویر جاری کرتے ہوئے چاہنے والوں سے دعائیں کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

کیموتھراپی

مزید :

صفحہ اول -