لیبر ونگ کی شخصیات کا پی ٹی آئی کے ونگز کی فوری بحالی کا مطالبہ

لیبر ونگ کی شخصیات کا پی ٹی آئی کے ونگز کی فوری بحالی کا مطالبہ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کی شخصیات نے پی ٹی آئی کے ونگز کی فوری بحال کا مطالبہ کیا ہے۔ اس بات کا مطالبہ ولید اقبال صدر تحریک انصاف لاہور کے زیر صدارت ہونیوالے لیبر ونگ کے اجلاس میں کیا گیا جس میں شیخ امتیاز محمود،نعیم الحق،طاہر رشید چوہدری،عبدالمنان قادری،حنیف راجپوت،قاری شمشاد، رانا نسیم،تاسیل خان،مسرور انصاری، ڈاکٹر صغیراور رفیق نثارسمیت دیگر نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لیبر ونگ کی شخصیات کا کہنا تھا کہ ملک میں مزدور طبقہ مہنگائی میں بری طرح پس رہا ہے ۔مافیا اور ادارے غریب مزدوروں اورسفید پوش شہریوں کا استحصال کررہے ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -