نائب قاصد اور سویپرز کے انٹرویو ملتوی

نائب قاصد اور سویپرز کے انٹرویو ملتوی

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور میں نائب قاصد اور سوئیپر کی آسامیوں پر 12اکتوبر کو ہونیوالے انٹرویوز ملتوی کر دیئے گئے ہیں ، سیکرٹری بورڈ کی طرف سے جاری کردہ نوٹفیکیشن کے مطابق انتظامی بنیادوں پر ملتوی ہونے والے انٹر ویوز کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کر دیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -